DailyNewsOverseas news

Italy; Millad procession held for the first time in Castono Primo near Milan

اٹلی کے شہر کاستانو پریمو میلان میں پہلی مرتبہ جشن عید میلاد النبی ﷺ

اٹلی (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) اٹلی کے شہر کاستانو پریمو میلان میں پہلی مرتبہ جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں جلوس مدنی کلچر سینٹر کے صدر ملک ذیشان انور نائب صدر محمد شہباز جرنل سیکرٹری حافظ دلدار کی زیر نگرانی میں نکالا گیا جلوس کی صدارت و خصوصی دعا متحرم جناب ڈاکٹر پیر مدثر چستی صاحب نے کی جلوس میں ملک ناصر خلیل،ظہیر احمد حافظ محمد طیب،گوہر،مظہر،اقبال خان،میاں مقبول،ناصر عباسی،چوہدری خالد،شاہد محمود،فدا خان،محمد نعیم اور ان کے فرزند محمد عدنان،محمد ریاض،چوہدری قاسم،اور اٹلی بھر سے لوگوں نے قافلوں کی شکل میں شرکت کی نووارا سے سیاسی و سماجی شخصیت ملک ناصتر خلیل اور منظور نظر خانقاہ مجدیہ چورہ شریف معین ناصر چوراہی نے کی اٹلی کی گلیوں اٹلی کی سر زمین پہ آقا دو جہاں بنی کریم ﷺکا ذکر بلند کیا گیا اٹلی شہریوں نے پہلی دفعہ مسلمان کیمونٹی کو ایک ساتھ منظم دیکھ کر اٹالین صحافیوں نے بڑی محبت اور خوشی کا اظہار کیا

Show More

Related Articles

Back to top button