DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Wallima ceremony of Kamran Bhatti of UK celebrated in Dhok Sangal

سر زمین خان بھٹی یو کے کے صاحبزادے کامران بھٹی یو کے رشتہ ازدواج میں منسلک،دعوت ولیمہ کا اہتمام کیا گیا

چوآ خالصہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔ڈھوک سنگال،بر طانیہ میں مقیم سر زمین خان بھٹی کے صاحبزادے کامران بھٹی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں،دوست و احباب اور رشتے داروں کے اعزاز میں دعوت ولیمہ کا انعقاد کیا گیا،جس میں تمام شعبہ ء زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھر پور شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button