DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Millad held at gov boys higher sec school under the guidance of principal Raja Nadim Ahmed (See video report)

جشن میلاد النبی ﷺ کی خوبصورت تقریب کا انعقاد گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول چوآ خالصہ میں کیا گیا

چوآ خالصہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔بسلسلہ جشن میلاد النبی ﷺ کا اہتمام زیر صدارت پرنسپل راجہ ندیم احمد ہوا، پرنسپل راجہ ندیم احمد،ٹیچر دریالہ ہائی سکول محمد عمران،حافظ عبد الرؤف چشتی نے خطاب فرمایا،طالب علموں نے خوبصورت انداز میں حمد نعت پیش کیں،جس میں سابق ہیڈ ماسٹر محمود الحسن،ٹیچر چوہدری محمد رمضان گجر،ٹیچر علی رضا بٹ،ٹیچر علی رضا،ٹیچر محمد سلیم سمیت اساتذہ کرام،سکول اسٹاف اور طالب علموں نے بڑی تعداد میں شرکت کی،تقریب کے اختتام پر پاکستان زندہ باد،استحکام پاکستان،عالم اسلام اور کشمیر کی آزادی کے لئے خصوصی طور پر دعا کی گئی،مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیے۔

Show More

Related Articles

Back to top button