DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Haji Babu Iltaf Hussain, Clerk at government boys high school Dhamali retires after distinguished service

حاجی بابو الطاف حسین کلرک گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دھمالی سے ساٹھ سالہ عمر پوری ہونے پر اپنی سروس سے ریٹائرڈ ہو گئے

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
حاجی بابو الطاف حسین کلرک گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دھمالی سے ساٹھ سالہ عمر پوری ہونے پر اپنی سروس سے ریٹائرڈ ہو گئے۔ ان کی ریٹائرمنٹ پر ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ ہیڈماسٹر ہمایوں، حافظ عظیم،بابو صغیر احمد قریشی اور دیگر نے الطاف حسین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button