DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Burglary committed in village Sui Cheemian near Bewal during the night

سوئیں چیمیاں میں چوری کی واردات، نامعلوم چور رات کی تاریکی میں طلا ئی زیورات اور بھاری نقدی لے اڑے

Gujar Khan; Burglary was committed at the residence of Zabarat Cheeman nick name Kala in village Sui Cheemian, large sum of cash and jewellery was taken according to the family.

بیول(راجہ طارق ایوب) نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
سوئیں چیمیاں میں چوری کی واردات، نامعلوم چور رات کی تاریکی میں طلا ئی زیورات اور بھاری نقدی لے اڑے۔ سوئیں چیمیاں کے رہائشی زبارت چیمہ عرف کالا گزشتہ شب اپنے گھر والوں کے ہمراہ اپنے رشتہ داروں کے ہاں موہڑہ سندھو گئے ہو ئے تھے۔ اور صبح جب واپس آئے تو ان کے گھر سے نامعلوم چور پوری کوٹھی کی تلاشی لے کر وہاں سے طلائی زیورات اور بھاری رقم لے اڑے۔

Show More

Related Articles

Back to top button