AJKDailyNews

Reception held for top student M Fakhar Ulzaman at boys high school Adh Plahi

گورنمنٹ بوائز مڈل سکول آدھ پلائی کے ہونہارطالب علم محمدفخرالزمان کااعزاز

چکسواری (نمائندہ پوٹھوارڈٹ کوم) گورنمنٹ بوائز مڈل سکول آدھ پلائی کے ہونہارطالب علم محمدفخرالزمان کااعزاز تحصیل میرپور کے ہائی ومڈل سکولز کے طلبہ کے درمیان منعقدہ مقابلہ حسن تلاوت میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے ادارے کانام روشن کیااس اعزاز پرآزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن ضلع میرپور کے صدر چودھری محمدسعیدعالم حاجی محمدممتاز(ر) اے ای او چکسواری مختار حسین صدرمعلم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول اسلا م گڑھ نے حاجی اخلاق احمددانش (ر) صدرمعلم اللہ دتہ بسمل انچارج صدرمعلم اساتذہ محمدحنیف عرفان الحق انوارشاہ محمدذوالفقار مرز ا علی اکبرانچارج بزم ادب حیدر علی ابرار حسین یاسرعرفات محمدشہزاد سٹاف ممبراورطالب علم محمدفخرالزمان کودلی مبارک باد پیش کی ہے اورشاندارکارکردگی پرخراج تحسین پیش کیاہے اوردلی مسرت کااظہارکیاہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button