DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; namaz e janaza of mother of Raja Taj of Slough held in Sadda Kamal (See video report)

حاجی راجہ محمد تاج کی والدہ محترمہ سدا کمال میں سپرد خاک

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
حاجی راجہ محمد تاج، راجہ محمد طارق، راجہ محمد آصف اور راجہ محمد نصارت کی والدہ محترمہ کا انتقال برطانیہ میں ہو گیا تھا۔ مرحومہ کی جسد خاکی آج اسلام آباد ائیرپورٹ پر لائی گئی۔ نماز جنازہ سدا کمال میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سابق ایم پی اے شوکت محمود بھٹی، سابق تحصیل ناظم حافظ ملک سہیل اشرف، ملک محمد ازرم، ملک پرویز، حاجی غلام ظہیر، پرویز اختر قادری، چوہدری شفقت محمود، راجہ محمد فاروق، راجہ خالد انوار، راجہ ارشد محمود، راجہ طاہر، نمبردار اسد عزیز، چوہدری طارق تاج، نمبردار عبدالعزیز، نمبردار مشتاق، سینئر صحافی اکرام الحق قریشی، ارشد محمود بھٹی، راجہ سعید، حافظ مرسلین، مسعود بھٹی، راجہ توحید طارق، راجہ محمد زیشان افسر، ماسٹر حامد، راجہ شبیر، ماسٹر رشید، چوہدری گلتاسب، گرداور چوہدری عبدالقدوس، گرداور خان بشیر، شاہد پٹواری، ملک اشفاق، پرویز اختر، محبوب بھٹی، ایس ایم سلیمان بھٹی، ماسٹر نجابت علی، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

One Comment

  1. برادران محمدتاج محمدطارق انتہائی افسوس ہوا ہے الله پاک آپ کی والدہ محترمہ کوجنت الفردوس میں اعلاہ مقام عطاء عطاء فرمائے آپ کو اور دیگر پسمندگان کوصبر جمیل عطاء فرمائے

Back to top button