DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Haji Ch Khurshid of Slough donate bull for millad (See video report)

بارہ ربیع الاول میلاد النبی ﷺ،حاجی چوہدری خورشید یو کے کی جانب سے خوبصورت بیل وقف

چوآ خالصہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔ڈھوک بابا بلند، حاجی چوہدری خورشید یو کے،چوہدری ظہیر یو ایس اے،چوہدری منیر،چوہدری جہانگیر،چوہدری ادریس گزشتہ کئی سالوں سے خوبصورت بیل،گائے،بھینس بکریاں،پرندے پالنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے،پوٹھوار میں میلوں اور بیلوں کے جلوسوں (دوڑ) میں خوبصورت بیل ان کا خاصہ رہا ہے،انہوں نے اس بار میلوں میں نمبری بیل کو حضور نبی رحمت ﷺکے میلاد ﷺکے موقع پر عشقان رسول ﷺ کی تواضع کے لئے اپنا خوبصورت بیل پیش کر دیا،اس خوبصورت بیل کا وزن ساڑھے نو من سے زائد ہے،

Show More

Related Articles

Back to top button