DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Former teacher Raja Ali Akhtar’s son Raja Noman Akhtar’s wedding turns into a political gathering in village Nambal (See video report)

سابق ٹیچر راجہ علی اختر کے صاحبزادے راجہ نعمان اختر کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی

نمبل یو سی منیاندہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔سابق مدارس راجہ علی اختر کے فرزند،سابق کونسلر راجہ رضوان اختر،راجہ محمد وقاص کے بردار اصغر،ڈاکٹر راجہ لیاقت علی،حاجی راجہ مشتاق علی،حاجی راجہ علی اصغر کے بھتیجے،راجہ ساجد یو کے،راجہ شہزاد یو کے،راجہ آصف،شاعرو شعر خواں راجہ محمد ارشاد یو کے،محمد ابرار یو کے کے کزن،راجہ نعمان اختر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں،دوست و احباب اور رشتے داروں کے اعزاز میں دعوت ولیمہ کا اہتمام کیا گیا،جس میں چیئرمین عزم نو ویلفیئر ٹرسٹ جاپان چوہدری غالب حسین، مسلم لیگ ن کے رہنما محمد ظریف راجا،سابق چیئرمین چوہدری صداقت حسین،سابق وائس چیئرمین توفیق تاج کیانی،سماجی شخصیت حاجی خوشحال خان یو کے،ڈاکٹر ربنواز راجہ،پرویز اختر بھٹی،وقار احمد بھٹی،مسلم لیگ ن تحصیل کلر سیداں کے جنرل سیکرٹری راجہ گلستان خان، سابق مدارس ملک محمد اشفاق،ٹیچر محمد طارق منہاس،سابق مدارس راجہ حامد،ٹیچر محمد رمضان منہاس،ٹیچر ظہور،ٹیچر عجائب،ظہور کیانی،راجہ گلستان کیانی فرشی،حاجی رشید،شاہنواز المعروف ٹیلو،راجہ محمد شاہد سمیت بڑی تعداد میں سیاسی،سماجی،دوست و احباب اور رشتے داروں نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button