DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Dua e Qul observed for late Master Raja Liaqut Ali in Dhok Baba Baland, Choa Khalsa (See video report)

سماجی شخصیت سابق مدارس راجہ لیاقت علی کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب

چوآ خالصہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔ڈھوک بلندیاں، سماجی شخصیت سابق ٹیچر راجہ لیاقت علی مرحوم کے بلند درجات کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں علماء کرام،نعت خوانان عظام سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button