HeadlineGujarKhanDailyNews

Gujar Khan; Instead of apprehending my husband’s killers, instead on political backdrop, my brother-in-law was arrested in a false case, Wife of murdered Mohammad Rafique in Ratala.

سیاسی پشت پناہی پر میرے خاوند کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کے بجائے میرے دیور کوجھوٹے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ,رتالہ کی رہائشی مقتول محمد رفیق کی بیوہ

جبر(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)سیاسی پشت پناہی پر میرے خاوند کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کے بجائے میرے دیور کوجھوٹے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا میرے دیور کو رہا کر کے انصاف فراہم کیا جائے،تفصیلات کے مطابق رتالہ کی رہائشی مقتول محمد رفیق کی بیوہ (الف)نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دو برس قبل میرے خاوند کو ناحق قتل کر دیا گیا علاقے کی صاحب اثر سیاسی شخصیت بجائے میرے سر پر دست شفقت رکھتے مخالف پارٹی کے ساتھ دیتے ہوئے میرے خاوند کے بھائی کو جھوٹے مقدمے میں حوالات میں بند کر ادیا گیا جبکہ پولیس چوکی قاضیاں صیح معنوں میں ہمارے ساتھ تعاون کر رہی ہے میں سی پی او راولپنڈی،وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کرتی ہوں کہ میرے دیور کو رہا کیا جائے اور میرے خاوند کے قاتلوں کو جلد گرفتار کر کے مجھے انصاف فراہم کیا جائے۔

Islam purra jabber; Wife of murdered Mohammad Rafique in Ratala has held a press conference and said that Instead of apprehending my husband’s killers, instead on political backdrop, my brother-in-law was arrested in a false case.

Show More

Related Articles

Back to top button
Close