DailyNews

London; Bilal Zaffar “Tipu” of Kallar Syedan passed away in Burton on trent

بلال ظفر عرف ٹیپو برطانیہ کے شہر بارٹن آن ٹرنٹ میں انتقال کر گئے

کلر سیداں (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)سابق وفاقی وزیر راجہ شاہد ظفر کے بھائی اور امریکن ڈیموکریٹک پارٹی کی منتخب رکن میڈیم سبینہ ظفر کے چچا بلال ظفر عرف ٹیپو برطانیہ کے شہر بارٹن آن ٹرنٹ میں انتقال کر گئے۔

عبدالرشید انگلینڈ میں انتقال کرگے ان کی نماز جنازہ کھیری بنگلہ یونین کونسل سموٹ میں ادا کی گی

Abdul Rahid passed away in Uk buried in his native village Kheri Bangla, UC Samot

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔راجہ تسلیم عادل،راجہ طالب حسین (حال مقیم انگلینڈ) کے والد راجہ ندیم ایف چوک کے ماموں عبدالرشید انگلینڈ میں انتقال کرگے ان کی نماز جنازہ کھیری بنگلہ یونین کونسل سموٹ میں ادا کی گی نماز جنازہ میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد کے بیٹے راجہ بیرسٹر احمد صغیر،راجہ ثقلن ممام، سابق ممبر ضلع کونسل راجہ رب نواز خان،سابق امیدوار ناظم ماسٹر حاجی محمد آزاد مغل،سابق امیدوار چیئرمین نثار کیانی،سابق امیدوار نائب ناظم چوہدری شوکت محمود سابق امیدوار وائس چیئرمین چوہدری مختار احمد،عاقب مغل کلرسیداں اور سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی نماز جنازہ کی امامت صاحبزادہ عاصم شریف نے کی

Show More

Related Articles

Back to top button