DailyNews

Rawalpindi; Mother of Ch Mudassar Hussain (PTI) passed away in Pind Melhu

پنڈ ملہو میں پی ٹی آئی راولپنڈی کے ضلعی راہنما چوہدری مدثر حسین کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے انتقال کرگئی

چک بیلی خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)پی ٹی آئی راولپنڈی کے ضلعی راہنما چوہدری مدثر حسین کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے انتقال کرگئی ہیں انھیں آبائی گاؤں پنڈ ملہو میں سپردِخاک کر دیا گیا ہے نمازِ جنازہ میں پی ٹی آئی کے مرکزی راہنما کرنل(ر) اجمل صابر راجہ، سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی چوہدری محمد امیر افضل،چوہدری مسعود جیلانی، چوہدری عاشق حسین، چوہدری امجد مسعود، اور چوہدری گلاب خان سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی

آئیسکو چکوال سرکل اور ایکسیئن ڈحڈیال کل بروز ہفتہ دن دس بجے جامع مسجد محمدی اہلحدیث نزد تحصیل چوک چک بیلی خان میں کھلی کچہری لگائیں گے

Open court session to be held by Iesco in Chak Bale Khan

چک بیلی خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) آئیسکو چکوال سرکل اور ایکسیئن ڈحڈیال کل بروز ہفتہ دن دس بجے جامع مسجد محمدی اہلحدیث نزد تحصیل چوک چک بیلی خان میں کھلی کچہری لگائیں گے جس میں بجلی کے متعلق لوگوں کے مسائل کو سنا جائے گا اور ان کے حل کے لئے احکامات صادر کئے جائیں گے

Show More

Related Articles

Back to top button