DailyNews

Slough, UK; Slough Islamic rust announce to hold Millad procession on 10th November

سلاو اسلامک ٹرسٹ ڈاہمند روڈ مسجد نے میلاد جلوس کا اعلان کردیا ۔

لاو (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)سلاو اسلامک ٹرسٹ ڈاہمند روڈ مسجد کے زیر اہتمام میلاد جلوس 10 نومبر بروز اتوار کو ہوگا ۔ حسب روایت جلوس سالٹ ہل پارک سے شروع ہوکر ڈاہمند روڈ مسجد میں اختتام پذیر ہو گا اس کے بعد ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوگا جس میں علما کرام اور نعت خواں حضرات تشریف لاہیں گئے ۔

Show More

Related Articles

Back to top button