DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; inauguration ceremony of free medical camp held in Jatli with Dr Abid

گاؤں جاتلی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد مہمان خصوصی داکٹر عابد نے اپنے دست مبارک سے کیمپ کا افتتاح کیااور ڈاکٹر زمیں سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے

جاتلی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) گاؤں جاتلی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد مہمان خصوصی داکٹر عابد نے اپنے دست مبارک سے کیمپ کا افتتاح کیااور ڈاکٹر زمیں سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے اس موقع پر ڈاکٹرزنے 200سے زاہد مریضوں کا چیک اپ بھی کیا اورفری ادویات دیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گاؤں جاتلی میں دست شفا کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا تقریب سے قبل حاجی حیات صاحب نے تلاوت قرآن پاک کی اور دعا مانگی گی بعد ازاں کیمپ کے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر عابد جنجوعہ نے اپنے دست مبارک سے کیمپ کا افتتاح کیا اس موقع پر سماجی و سیاسی شخصیات راجہ مسعود سرور،راجہ شازی،راجہ مخدوم حیات،ماسٹر سرفراز اصالت،راجہ محمد علی،راجہ کلیم سرور،میجر (ر) اظہر نعیم،راجہ نعیم الیاس عرف گوگا،ڈاکٹر عزیز الحق چوہان، ڈاکٹر سعد اجمل،کیمون اعظم،سب انسپکٹر اسلام آباد پولیس راجہ تاثیر،ماسٹر اسحاق،راجہ ادریس، بھی موجود تھے کیمپ میں آئے ہوئے ماہر ڈاکٹر اسحاق احمد،ڈاکٹر نوید،عظمت،عدنان،ثانیہ کنول،وجیہ اور ڈاکتر عزیز چوہان نے 200سے زاہد مریضوں کا چیک کیا جن میں جوڑوں اور ہڈیوں کا درد،شوگر،بلڈپریشر،اور دیگر بیماریوں میں مبتلا مریضوں کا فری چیک اپ اور ادویات دیں اس موقع پر مریضوں نے کیمپ کے انعقاد کو سراہا اور شکریہ ادا کیا

Show More

Related Articles

Back to top button