DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Inaguration ceremony of Mangal bypass to Dhok Bhattian road held with MNA Sadaqat Ali Abbassi and MPA Raja Sagheer Ahmed

منگال بائی پاس تاڈھوک بھٹیاں روڈ کا افتتاح

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
ممبران اسمبلی صداقت علی عباسی اور رراجہ صغیر احمد نے عوام علاقہ سے کیا ایک اور وعدہ وفا کر دیا۔ منگال بائی پاس تاڈھوک بھٹیاں روڈ کا افتتاح۔ اہل علاقہ کی طرف سے ممبران اسمبلی صداقت علی عباسی اور رراجہ صغیر احمد،حافظ ملک سہیل اشرف،ہارون کمال ہاشمی کاشکر یہ ادا کیا۔گذشتہ روز قبل حلقہ این اے پچاس کے ایم این سے صداقت علی عباسی، ایم پی اے حلقہ پی پی سیون راجہ صغیر احمد صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات نے ہمراہ سابق ٹاؤن کلر سیداں حافظ ملک سہیل اشرف،پی ٹی آئی کے سنیئر رہنما ء ہارون کمال ہاشمی،بزر گ سیاسی وسماجی شخصیت راجہ ظفر اقبال، راجہ ثقلین آف ممیام، گلفراز بٹ، عاقب علی،راجہ عمران مینوں،انجینئر راجہ بلال کے منگال بائی پاس تاڈھوک بھٹیاں روڈ کا افتتاح کیا اس موقع پر کثیر تعداد میں معززین علاقہ بھی موجود تھے تمام اہلیان علاقہ نے ممبران اسمبلی صداقت علی عباسی اور رراجہ صغیر احمد،حافظ ملک سہیل اشرف،ہارون کمال ہاشمی کاشکر یہ ادا کیا۔

کہوٹہ کے علاقہ بگلہ راجگان کے لیے سوئی گیس منصوبے کی منظوری کا اعلان

Gas supply project announced for Bagla Rajaan

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ کے علاقہ بگلہ راجگان کے لیے سوئی گیس منصوبے کی منظوری کا اعلان۔ جنجوعہ ینگ فنڈویشن کے چیئرمین راجہ محمد ذاکر جنجوعہ کی طرف سے ممبران اسمبلی صداقت علی عباسی،راجہ صغیر احمد اور سابق وائس چیئرمین یوسی مٹور راجہ شیر بہادر کا شکریہ ادا کیا۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز مٹور میں ایک بڑھے جلسے کے دوران ممبران اسمبلی صداقت علی عباسی،راجہ صغیر احمدنے بگلہ راجگان کے لیے سوئی گیس منصوبے کی منظوری کا اعلان کیا جس پر علاقے کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت جنجوعہ ینگ فنڈویشن کے چیئرمین راجہ محمد ذاکر جنجوعہ،راجہ شہزاد، راجہ حسنین جنجوعہ اور دیگر معززین نے علاقہ نے ممبران اسمبلی صداقت علی عباسی،راجہ صغیر احمد مٹور عوامی، وائس چیئرمین یوسی مٹور راجہ شیر بہادر کا شکریہ ادا کیا اور ان سے مطالبہ کیا ہے جلد از جلد بگلہ راجگان میں سوئی گیس کا کام شروع کیا جائے تاکہ کہوٹہ شہر کے دیگر علاقوں کی طرع بگلہ راجگان کی عوام بھی اس سہولت سے مستعفید ہو سکیں۔

چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مر تضی کی اپنے گاؤں جنٹل کہوٹہ آمد۔مبارکباد دینے والوں کا تانتا بھاندھ گیا

Chairman RDA Raja Tariq Murtaza given grand reception on his return to his home village

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مر تضی کی اپنے گاؤں جنٹل کہوٹہ آمد۔مبارکباد دینے والوں کا تانتا بھاندھ گیا۔ کثیر تعداد میں اہلیان علاقہ نے چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مر تضی کی رہائش گاہ جا کر ان سے ملاقات کی اور ان کو مبارکباد بھی پیش کی کہوٹہ ایم سی کے سابق ممبران حاجی ارشد محمود، عبد الحمید قریشی، مظہر اقبال بھٹی،محکمہ ایجوکیشن کے ماجد ہاشمی اور دیگر نے بھی چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مر تضی سے ملاقات کی اور ان کو مبارکباد پیش کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button