AJKDailyNews

Chakswari, AJK; Wedding of Dr Umair Mumtaz celebrated at Nation marriage hall, Hamid Abbad

ڈاکٹرعمیر ممتازرشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ولیمہ کی تقریب نشیمن میرج ہال حمیدآباد میں منعقدہوئی

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) حاجی محمدممتاز (ر) اے ای اوکے فرزند اورقزلباش کے برادر اصغر اوراعجازاحمدسرفراز احمدحاجی اخلاق احمددانش (ر)صدر معلم کے بھتیجے ڈاکٹرعمیرممتاز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی میڈیاکوآرڈی نیٹرچودھری اللہ دتہ بسمل قائداساتذہ چودھری مہربان علی راجہ شہباز خان چودھری محمدیاسین نگیال نے حاجی محمدممتاز (ر) اے ای اوکے فرزند اورقزلباش کے برادر اصغر اوراعجازاحمدسرفراز احمدحاجی اخلاق احمددانش (ر)صدر معلم کے بھتیجے ڈاکٹرعمیرممتاز کورشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پردلی مبارک بادپیش کی ہے اوران کے لئے نیک خواہشات کااظہار کیاہے۔
واصف علی چوہدری نمائندہ خصوصی چکسوار ی

Show More

Related Articles

Back to top button