DailyNewsHeadline

Rawalpindi; Completion of Dhanda Chajana road work is promise kept with the public in Kotli Sattian, Javed Iqbal Satti

ڈھا نڈہ چھجا نہ رو ڈ کی تعمیر کا یہاں کے عوام کیساتھ کیے وعدے پر سرخرو ہو گیا

کو ٹلی ستیاں (نو ید احمد ستی,نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما ء سابق امیدوار قومی و صوبا ئی اسمبلی حلقہ این اے 57و پی پی6جا وید اقبا ل ستی نے کہاکہ ڈھا نڈہ چھجا نہ رو ڈ کی تعمیر کا دیرینہ خواب پو را ہو نے پر اللہ کا شکر ادا کر تا ہو ں اور ساتھ ہی 10کرو ڑ رو پے کی خطیر رقم فراہم کر نے پر وزیر اعلی پنجا ب عثما ن بزدار کا مشکو ر ہو ں جنہوں نے خصوصی شفقت فرما ئی،ڈھا نڈہ چھجا نہ رو ڈ کی تعمیر کا یہاں کے عوام کیساتھ کیے وعدے پر سرخرو ہو گیا ہو ں یہاں کے عوام نے ہر دو ر میں ہر الیکشن میں مجھے جو عزت دی وہ ہمیشہ یا د رکھو ں گا اور جو میرے بس میں ہوا یہاں کے عوام کے لیے کرتا رہوں گا اس رو ڈ کی تعمیر سے یہاں کے عوام کو مشکلا ت سے چھٹکا را حا صل ہو گا ان خیا لات کا اظہا ر انہوں نے ڈھا نڈہ چھجا نہ رو ڈ کی افتتاحی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا تقریب کے شرکا ء مہمان خصوصی سنئیر نا ئب صدر پا کستان تحریک انصا ف زاہد حسین کا ظمی، سابق ایم این اے غلا م مرتضی ستی، سابق تحصیل نا ظم مری سردا ر سلیم خا ن م صدر اخبا ر فرو ش یونین راولپنڈی شفیق ستی، امیدوار تحصیل نا ظم کیپٹن طا رق ستی دیگر شرکا ء کا شکریہ ادا کیا اورتقریب سے زاہد حسین کا ظمی، سابق ایم این اے غلا م مرتضی ستی، سابق تحصیل نا ظم مری سردا ر سلیم خا ن،کیپٹن طا رق ستی دیگرکا بھی خطا ب اس موقعہ پر عوام علا قہ نے جا وید اقبا ل ستی اور انکے بھا ئی بریگیڈیر امجد ستی کا خصوصی شکریہ ادا کیا بعد ازاں پی ٹی آئی رہنما ؤں جا وید اقبا ل ستی، زاہد حسین کا ظمی، سابق ایم این اے غلا م مرتضی ستی، سابق تحصیل نا ظم مری سردا ر سلیم خا ن نے تختی کی نقاب کشا ئی بھی کی تقرین کا اہتما م ڈھا نڈہ کے مقام پر کیا گیا تھا جہا ں بڑی تعدا د میں عوام علا قہ جن میں مختلف مکا تب فکر سے تعلق رکھنے والے لو گو ں نے شرکت کی

Kotli Sattian; Javed Iqbal Satti speaking to media said that the Dhanda Chajana road work completion is promise kept with the public in Kotli Sattian and Punjab Chief Minister should be praised for his contributions.

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)مسلم لیگ ن کی ڈویثرن لیول پر تنظیم سازی خوش آئند ہے، فیصل ستّی باغی پنجاب بھر کہ نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد ملک ابرار صدر راولپنڈی ڈویثرن اور سہیل کمڑیال کو جنرل سیکرٹری بنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید کرتے ہیں کہ نو منتخب عہدیداران اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے پارٹی کو قائد میاں محمد نوازشریف کے ویثرن کہ مطابق متحد کرنے میں کامیاب ہونگے پارٹی کو ڈویثرن کہ بعد فل فور ضلع تحصیل اور یونین کونسل لیول پر تنظیم سازی کی اشد ضرورت ہے بہت سی تحصیلوں میں گزشتہ دہائی سے تنظیم سازی نہیں ہو سکی غیر منتخب لوگ شخصیات کے تابے رہ کر انہی کہ منشور کو آگے بڑھا رہے ہیں جس سے کارکنان کہ دلوں میں مایوسی اور نفرت پائی جاتی ہے بہت سی یونین کونسلز اور تحصیلوں کہ عہدیداران وفات پا چکے ہیں جنکی جگہ آج تک کسی کو زمہ داری نہیں دی گی پارٹی قیادت موجود ہ دور کہ سیاسی تقاضوں کو پورے کرتے ہوئے نوجوانوں کو پارٹی میں متحرک کردار دے نوجوانوں کو ایم ایس ایف اور مسلم لیگ یوتھ ونگ کہ پلیٹ فام سے متحرک کیا جائے پارٹی قیادت ایم ایس ایف اور یوتھ ونگ کہ تمام گروپز کو یکجا کرنے میں اپنے کردار ادا کرے تاکہ ہر کارکن اتحاد و اتفاق کی مثال نظر آئے امید ہے ضلعی عہدیداران کارکنوں کہ ساتھ اچھا تعلق بنانے اور سب کو ساتھ لے کر چلنے کو ترجیح دیں گے اسی میں پارٹی فلاح ہے اتحاد کامیابی کی ضمانت ہوا کرتا ہے کارکنوں کو تحفظ اور انکی صلاحیتوں کا صحیح استمعال کرنا بھی لوکل تنظیمی عہدیداروں کی زمہ داری ہے آج کہ جدید دور میں شوشل میڈیا کی ٹیم منظم اور متحرک ہونا انتہائی ضروری ہے جو ہر گاوں کی سطح پر قائد کہ مشن کو لوگوں تک مثبت انداز میں پیش کرے بغیر کسی سرپرستی کہ ہمارے کارکنان یہ فریضہ انجام دے رہے ہیں انکو مزید متحرک اور احساس زمہ داری دلانے کہ لیے قیادت کی سرپرستی اور انکو درپیش مسائل کا حل نکالنا اور انکی حوصلہ آفزائی کرنا یہ بھی مقامی قیادت کی زمہ داری ہونی چائیے ہمارے قائد نے ستر سالہ آمرانہ سوچ کہ خلاف جس جنگ کا آغاز کیا ہے ہمارا اتحاد اس جنگ میں کامیابی کی ضمانت ہوگا پارٹی ایک فیملی کی مانند ہوتی ہے اور اسکا ہر ڈپارٹمنٹ فرد کی طرح اگر ہر فرد متحرک اور محنتی ہو گا تو وہ فیملی کامیاب فیملی کہلائے گی اگر ایک فرد بھی بیکار یا محنتی نہیں ہو گا تو اسکا نقصان اور بدنامی پوری فیملی کے حصے میں آئے گی نو منتخب صدور کو ہر تحصیل لیول پر خود شامل ہو کر کارکنوں کی ایما کے مطابق تنظیمی ڈھانچہ ترتیب دینا چائیے اور نئے محنتی اور باوفا کارکنوں کو تجربے کار لوگوں کہ ساتھ مل کر ملک اور پارٹی کی خدمت کا موقع دینا چاہئیے راولپنڈی جو گزشتہ ادوار میں میاں نوازشریف کا گڑ سمجھا جاتا تھا ملک ابرار کو اس شہر کو واپس نواز شریف کا قلعہ بنانے کہ لیے سخت محنت کہ ساتھ ساتھ ماضی میں ہونے والے نقصانات کہ اسباب معلوم کر کہ انکا ازالہ کرنا ہو گا نئی قیادت سے کارکنان کو بہت سی امیدیں وابستہ ہیں

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)تحریک لبیک پاکستان تحصیل کوٹلی ستیاں کے زیرِ اہتمام اریاڑی کے مقام پر عظیم الشان تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد، قاری نور اکبر نے تلاوت کلام پاک سے پروگرام کا آغازکیا جبکہ صاحبزادہ عثمان گل تعارف و دیگر نے بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت نچھاور فرمائے بعدازاں بعد علامہ فاروق الحسن قادری مرکزی راہنماء تحریک لبیک پاکستان نے کانفرنس سے خصوصی خطاب فرمایا راولپنڈی کے ضلعی امیر حاجی رمضان چشتی، چوہدری محمد توقیر، جاوید اختر عباسی سابق امیدوار NA 57، نئیر منیر ستی سابق امیدوار PP 06 نے پروگرام میں خصوصی شرکت فرمائی جبکہ تحصیل بھر سے کثیر تعداد میں عہدیداران و کارکنان اور عوام کابھی ایک جم غفیر موجود تھا فضاء لبیک یارسول اللہ اور تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ فاروق الحسن قادری کا کہنا تھا کہ ہماری کامیابی اسی میں ہے کہ ہم اپنی زندگیوں کو اسلامی اصولوں کے مطابق بسر کریں اسلامی نظریے اور اسلامی تہذیب و تمدن کو فروغ دینے کیلیے ہم سب کو باہمی کردار ادا کرنا ہوگا کشمیر کا مسئلہ سیاہ پٹیاں باندھنے اور روڈوں پرکھڑا ہونے سے نہیں حل ہوگا بلکہ اس کیلیے میدان عمل میں نکلنا ہوگا اس موقع انہوں نے 2 نومبر مینار پاکستان آل پاکستان لبیک یارسول اللہ کانفرنس کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ عوام اپنی مصروفیات ترک کرکے دو نومبر کو لاہور مینار پاکستان ضرور تشریف لائیں جہاں ملک کے کونے کونے سے عاشقانِ مصطفےٰﷺ تشریف لارہے ہیں۔

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)صفہ کو چنگ سینٹر کو ٹلی ستیاں میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر نعیم طارق اور انکی اہلیہ تھے دیگر مہمانوں میں چیرمین تنظیم آ س پاکستان عبد الطیف ضیائی۔پرنسپل بحریہ فاؤنڈیشن کالج کو ٹلی ستیاں میڈم سندس اختیار، سابق اسسٹنٹ ایجو کیشن آفیسر نجم اشرف ستی،صدر پریس کلب کو ٹلی ستیاں نوید ستی،سمیت کثیر تعداد میں میل و فی میل ٹیچرز بچوں کے والدین اور عوام علاقہ کی شرکت پرنسپل صفہ کوچنگ سینٹر میڈم عظمیٰ عامر نے مہمان خصوصی سمیت دیگر شرکاء کا شکریہ ادا کیا تقریب میں بچوں نے ٹیبلوز۔ملی نغمے۔ڈرامے اور اردو و انگریزی تقاریر پیش کیں مہمان خصوصی ڈاکٹر نعیم طارق نے کہا کہ معاشرے کا بہترین انسان بننے کے لیے مثبت سوچ کا ہو نا ضروری ہے جس کے لیے اللہ تعالی قرآن پاک میں فرماتے ہیں کہ عملوں کا دارومدار نیتوں پر ہے تقریب سے، چئرمین تنظیم آس پا کستان عبد الطیف ضیا ئی، پرنسپل صفہ کوچنگ سینٹر میڈم عظمیٰ عامر،پرنسپل بحریہ کا لج کو ٹلی ستیاں میڈم سندس اختیار، ٹیچر عبد الجبا ر ستی، نجم اشرف ستی و دیگر نے بھی خطا ب کیا آخر میں شا ندا ر پروگرام کا انعقاد کر نے پر بچو ں اور ٹیچرز میں انعا ما ت بھی تقسیم کیے گئے جبکہ مہمان خصوصی ڈا کٹر نعیم طا رق کو صفہ کو چنگ سینٹر کی جا نب سے خصوصی یا دگا ری شیلڈ بھی دی گئی

کوٹلی ستیاں ( تحصیل رپو رٹر) پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما، سابق ممبر ضلع کو نسل، صدر مرکزی انجمن تاجران کوٹلی ستیاں ثناء الحق ستی نے کہا ہے کہ میجر لطاسب کی اُلٹی گنتی شروع ہو گئی ہے موصوف عوامی مسائل کو حل کرنے کے بجائے انتقامی سیاست کر رہے ہیں اور یہی انتقامی سیاست انہیں لے ڈوبے گی جب عوام عدم اعتماد کرتے ہیں تو پھر گھر چھوڑ کے آتے ہیں تاجروں کو بزریعہ انتظامیہ نظر انداز کیا گیا جس کا خمیازہ اِن کو بھگتنا ہوگا.ہم نہیں چاہتے کہ آپ کی تباہی کی داستان لکھی جائے تو ہمارا ذکر ہو.میجر صاحب جب عوام عدم اعتماد کرتے ہیں تو گھر چھوڑ کر آتے ہیں تاجروں کو بزریعہ انتظامیہ نظر انداز کیا گیا ہے جس کا خمیازہ اِن کو بھگتنا پڑے گاثناء الحق ستی نے مزید کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ میجر لطاسب کی تباہی کی داستان لکھی جائے تو ہمارا ذکر ہواب بھی وقت ہے اپنا قبلہ درست کریں

Show More

Related Articles

Back to top button