DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Residents of Daud Shah Haqani claim back their land from Waqf board

داؤد شاہ حقانی کے رہائشیوں نے محکمہ اوقاف سے زمین واپس لے لی

دوبیرن کلاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام) محمد وقار: داؤد شاہ حقانی کے رہائشیوں نے محکمہ اوقاف سے زمین واپس لے لی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ اوقاف نے داؤد شاہ حقانی کے پاس 36 لوگوں کا رقبہ اپنے نام کروالیا تھا جس کا عدالت میں کیس چل رہا تھا کیس کی پیروی بیرسٹر چوہدری شہریار طارق کر رہے تھے عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے محکمہ رونیو کو حکم دیا ہے وہ زمین جلد از جلداصلی مالکوں کے نام کر دے۔

Kallar Syedan; Around 36 residents of Daud Shah Haqani claim back their land from Waqf board after taking out legal action.

حاجی عبدالواحد سالانہ فری آئی وڈیف کیمپس2019 کے کامیاب انعقاد کے بعد برطانیہ واپس روانہ ہو گے

Haji Abdul Wahid returns to UK

دوبیرن کلاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام) محمد وقار: ۔چیئرمین واحد ویلفیئر پروجیکٹس نلہ مسلماناں حاجی عبدالواحد سالانہ فری آئی وڈیف کیمپس2019 کے کامیاب انعقاد کے بعد برطانیہ واپس روانہ ہو گے۔ اہلیان علاقہ اور واحد ویلفیئر پروجیکٹس کی پوری ٹیم حاجی عبدالواحد کی بخیریت منزل مقصود پر پہنچے کے لیے دعا گو ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی دھرنوں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی

PPP does not believe in protest politics

دوبیرن کلاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام) محمد وقار: پاکستان پیپلزپارٹی کو دھرنے میں نہیں شریک ہونے چاہیے پاکستان پیپلزپارٹی دھرنوں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی اور نہ ہی کسی ڈوبتی ہوئی کشتی میں سوار ہوتی ہے اگر ایسا ہو تو پارٹی کے اندرونی حالت خراب ہو جائے گی ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی برٹن کے صدر راجہ محمد شکیل کیانی نے پوٹھوار ڈاٹ کام کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا۔ مسلم لیگ (ن) کی ناکام سیاست کو کندھا نہیں دے سکتے

Show More

Related Articles

Back to top button