DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Dua e Chelum observed for late Tahmoor Ibrar in village Ropiyal

تہمور ابرار جوکہ گزشتہ ماہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان بحق ہو گئے تھے کی دعائے چہلم کی تقریب گزشتہ روز انکی رہائش گاہ روپیال چوک پنڈوڑی میں منعقد ہو ئی

سکوٹ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم، انوار الحق راجہ سے) روپیال کے رہائشی محمد ابرار کے صاحبزادے، ایریا منیجر اسٹیٹ لائف انشور نس چوک پنڈوری محمد اکرم آیاز، سیلز منیجر محمد طارق نذیر کے بھا نجے،محمد اشتیاق اور محمداسرار کے بھتیجے تہمور ابرار جوکہ گزشتہ ماہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان بحق ہو گئے تھے کی دعائے چہلم کی تقریب گزشتہ روز انکی رہائش گاہ روپیال چوک پنڈوڑی میں منعقد ہو ئی۔تقریب میں نعت رسول مقبول سید نوید حسین کا ظمی نے پیش کی جبکہ خصوصی خطاب کر تے ہو ئے سیدابرار حسین شاہ نے شاہ رسالت اور ایصال ثواب کے موضوع پر روشنی ڈالی۔ تقریب میں کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات اور عمائدین علاقہ نے شرکت کی۔ آخرمیں مرحوم کی بخشش کی خصوصی دعاکی گئی۔

Show More

Related Articles

Back to top button