DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Overloaded truck overtuns near Shah Khaqi check post, No injuries reported

شاہ خاکی چیک پوسٹ کے قریب انتہائی اوور لوڈ ٹرک موڑ کاٹے ہوئے رات تقریب ایک بجے کھائی میں گر گیا

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔ شاہ خاکی چیک پوسٹ کے قریب کریانہ سٹور،پینٹ سٹور، الیکڑک سٹور،اور سنیٹری سٹور کے سامان سے انتہائی اوور لوڈ ٹرک جیسے ڈرائیورناصر محمود چلا رہا تھاموڑ کاٹے ہوئے رات تقریب ایک بجے کھائی میں گر گیا جس سے جانی تو نقصان نہیں ہوا مگر اوور لوڈ سامان کاکافی نقصان ہوا پیٹرولنگ پولیس شاہ خاکیASIوسیم ظہور نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بروقت کاروائی توکی مگر دن ایک بجے تک بڑی گاڑیوں کی آمدرفت بحال نہیں ہوسکی۔یاد رہا اس سے قبل اسی جگہ کہی حادثات ہوچکے جانی مالی نقصان بھی ہوچکے مگر ارباب اختیار نے نہ کوئی توجہ دی اور نہ ہی ہمارے ٹرک ڈرائیور حضرات نے اوور لوڈ میں کمی کی اہل علاقہ بالخصوص سابق نائب ناظم چوہدری بابر ضمیر،سابق امیدوار وائس چیئرمین چوہدری مختار احمد نے اعلی احکام سے اس روڈ موڑ اور سائیڈووں میں سفٹی پائپ لگا کا مطالبہ کیا تاکہ روز بروز کے حادثات سے نجات مل سکے

Show More

Related Articles

Back to top button