DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Hafiz Abdul Waheed, Imam at Jammia Masjis Sambal Pind Bainso, injured in a accident

حافظ عبدالوحید روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے۔

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
چوہدری تنویر اختر پٹواری کے بھائی حافظ عبدالوحید خطیب جامع مسجد سنمبل پنڈبنیسو روڈ ایکسیڈنٹ میں بازو فریکچر ہو گئی۔ جس کی وجہ سے وہ علیل ہیں۔ ان کی بیمار پرسی کے لیے پیر عماد الدین نقشبندی نیریاں شریف، ہیڈماسٹر راجہ محمد شبیر، کیپٹن چوہدری منظور حسین، ارشد محمود بھٹی، حافظ دلشاد عطاری اور دیگر نے انکی رہائش گاہ نلہ مسلماناں جا کر انکی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

شہباز احمد بھٹی کی دعوت ولیمہ کی تقریب

Wallima ceremony of Shabaz Ahmed Bhatti held in Dhok Saral, Nala Musalmana

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
معروف کاروباری شخصیت علی افسر بھٹی کے بھتیجے اور علی احمد بھٹی کے بیٹے شہباز احمد بھٹی کی دعوت ولیمہ کی تقریب کا انعقاد ڈھوک سرہل نلہ مسلماناں میں کیا گیا۔ تقریب میں چودہدری شفقت محمود، سینئر صحافی اکرام الحق قریشی، محمد تنویر ناز بھٹی، کیپٹن محمد اشرف،صوبیدار منظور حسین، راجہ خان، صدیق خان، ملک محمد عرفان، کاروباری وسیاسی شخصیت محمد مسعود بھٹی سعید بیکرز، ناصر بھٹی، جاویداقبال، ہیڈ ماسٹر راجہ محمد شبیر، ملک طارق حسین، چوہدری غلام حسین،چوہدری طالب حسین، لیاقت علی بھٹی، ماسٹر اشفاق ملک سمیت علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button