DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Ex Naib Nazim Morra Noori Raja Abdul Qayyoum shot dead

مخالفین کی اندھا دھند فائرنگ سابق نائب ناظم موہڑہ نوری راجہ عبدالقیوم قتل

گوجرخان۔نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم; جی ٹی روڈ پر سول ہسپتال کے سامنے موٹر سائیکل سوار دو نوجوانوں کی کار پر فائرنگ سے سابق نائب ناظم موہڑہ راجہ عبدالقیوم جانبحق۔ اندھا دھند فائرنگ سے دو راہگیر بھی زخمی جن میں سے ایک کی شناخت محمد اویس نام سے ہوئی جو کہ مقامی کالج میں فرسٹ ائر کا طالب علم ہے جبکہ دوسرے زخمی نوجوان کا نام اسد بتایا جا رہا ہے۔اندھا دئند فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گے۔جانبحق اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلی حکام بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گے۔واقعہ پر سی پی او فیصل رانا کا سخت نوٹس ملزمان کی کی جلد از جلد گرفتاری کے احکامات بھی جاری کر دیے

Gujar Khan; Two armed men on motorbikes have sprayed bullets at Ex Naib Nazim Morra Noori Raja Abdul Qayyoum killing him in the attack. The incident occurred on GT road near civil hospital. the gunmen fled after committing murder as police investigate.

Show More

Related Articles

Back to top button