DailyNewsKallar Syedan

Doberan Kallan; M Faizan of Dhok Sarhal congratulated after achieves Captain Doctor position at Kakul academy

محمد فیضان لیاقت نے کاکول سے کیپٹن ڈاکٹر کی حیثیت سے پاس اوئٹ کیا

دوبیرن کلاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام) : نلہ مسلماناں ڈھوک سرہل سابقہ بنک منیجر لیاقت علی بھٹی کے صاحبزاے اور چوہدری سکندر پرویز یوکے کے بھانجے محمد فیضان لیاقت نے کاکول سے کیپٹن ڈاکٹر کی حیثیت سے پاس اوئٹ کیا محمد فیضان لیاقت نے کہا ہے کامیابی والدین کی دعاوں اور انتھک محنتوں کا نتیجہ ہے معززین علاقہ راجہ شکیل کیانی ,راجہ ناصر کیانی، راجہ آصف کیا نی، راجہ یاسر کیانی، خان بشیر خان نے لیاقت علی بھٹی کو بیٹے کی اس کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button