DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Fatal accident at Ratiyal stop between trucks, One person killed

جاتلی کے علاقہ رتیال اسٹاپ پر ڈمپر اور ٹکر میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

جاتلی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)جاتلی کے علاقہ رتیال اسٹاپ پر ڈمپر اور ٹکر میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تقریبا3بجے کے قریب رتیال اسٹاپ پر کھاد سے بھرا ٹرک کھڑا تھا کہ راولپنڈی سے چکوال جانے والا ڈمپرٹرک سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار ہیلپر عمر ولد راشد عمر تقریبا25سال موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈرائیور معجزانہ طور پر بچ گیا اطلاع ملتے ہی تھانہ جاتلی پولیس اورریسکیو1122مندرہ جائے حادثہ پر پہنچ گے اور ڈیڈ باڈی کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کواٹر گوجرخان پہنچا دیا

Gujar Khan; Fatal accident occurred at Ratiyal, stop between two trucks, One person killed, He was named as Umar who was helper on the truck.

جاتلی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) تھانہ جاتلی پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی 1400 گرام چرس اور40لیٹر شراب بر آمد کر کے مقدمات درج کر لیے تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ جاتلی ریاض باجوہ نے منشیات فروشوں پر زمین تنگ کر دی گزشتہ روز تین مختلف کاروائیوں کے دوران رتیال اڈہ پر کھڑے عاصم محبوب کے قبضے سے 20لیٹر شراب،ڈونگی اسٹاپ پر کھڑے کاتب محبوب کے قبضے سے 1400گرام چرس جبکہ دیوی اسٹاپ پر کھڑے محمد اکرم کے قبضے سے20لیٹر شراب بر آمد کر کے مقدمات درج کر لیے

Show More

Related Articles

Back to top button