DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Free medical to be set up at Boys higher sec school in Samot on 27th October

گورنمنٹ بوائز ہائر سکینڈری سکول سموٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

دوبیرن کلاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام) محمد وقار: چوہدری محمد علی کی خصوصی کوششوں سے معروف انٹرنیشنل ہسپتال ٹرسٹ کے تعاون سے مورخہ 27اکتوبر 2019 بروز اتوار 10 بجے سے شام 4بجے تک بمقام گورنمنٹ بوائز ہائر سکینڈری سکول سموٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ماہر امراض زچہ وبچہ ، بچوں کے سپیشلسٹ، ہڈیوں کے سپیشلسٹ، میڈیکل سپیشلسٹ، جنرل سرجن، آنکھوں کے سپیشلسٹ اور ناک،کان وگلا مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے الٹراساؤنڈ بلڈ پریشر،شوگر ٹیسٹ اور ادویات کی فراہمی بالکل مفت کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button