DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Stray dog bites family cattle in UC Changa Maira, Expensive cow put down

قِمتی گائے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ یونین کونسل نور دو لا ل متصل چنگا میرا،ماہندر کے گاوں ملکوال میں باوؐلے کتے نے باہر کھیتوں میں چارا چرتےہوئے کئی جانوروں کا کاٹ لیا

بیول(راجہ طارق ایوب)نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم: :
قِمتی گائے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ یونین کونسل نور دو لا ل متصل چنگا میرا،ماہندر کے گاوں ملکوال میں گزشتہ دن ایک باوؐلے کتے نے باہر کھیتوں میں چارا چرتےہوئے کئی جانوروں کا کاٹ لیا جس سے ان میں باوًلے پن کی بیماری آ گئی۔ملکوال کے رہائشی زمیندار راشد کی ایک گائے بھی اسی کتے کے کاٹنے سے باوًلے پن کا شکار ہو گئی جسے بعد ازاں کولی مار دی گئی۔

Gujar Khan; M Rashid of village Malkwal, Mahnder was left devastated when he had to put down his expansive cow after it was bitten by a stray dog while grazing in local field. Their are reports of more cattle being bitten by the stray dog.

یونین کونسل چنگا بنگیال گاوًں سرائے پکا کے رہائشی کو لوٹ لیا گیا

M Shiraz of village Sarae Pakka, Changa Bangyal robed by pick pocket

بیول( راجہ طارق ایوب) نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
یونین کونسل چنگا بنگیال گاوًں سرائے پکا کے رہائشی کو لوٹ لیا گیا۔سرائے پکا کے رہائشی محمد شیرازجو کہ مال مویشی کا لین دین کرتا ہے وہ گزشتہ دن روات کے قریب چھنی منڈی میں اپنے جانور فروخت کرنے گیا تھا جانور فروخت کرنے کے بعد جب وہ واپس گھر کی جانب روانہ ہوا تو دوران سفر گاڑی میں جیب کترےنے اس کی جیب صاف کر دی اور اس کی جیب سے دو لاکھ کے قریب رقم نکال لی۔

Show More

Related Articles

Back to top button