DailyNewsKallar Syedan

Doberan Kallan Malik Mukhtar passed away in Slough buried in his native village Khanadah, Dhok Darbar Wali

ملک مختار حسین یو کے کو دوبیرن کے قریب کھناہدہ میں سپرد خاک کر دیا گیا

دوبیرن کلاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔کھناہدہ ڈھوک دربار والی،ملک لیاقت حسین،ملک رفاقت حسین کے بھائی،ملک افتخار یو کے کے والد محترم،نائب تحصیلدار چوہدری محمد اشفاق،رسالدار چوہدری مظہر حسین کے کزن،ملک مختار حسین یو کے میں وفات پا گئے تھے،ان کی نماز جنازہ دن ساڑھے گیارہ بجے آبائی گاؤں میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سابق تحصیلدار چوہدری محمد حسین،کپٹن ریٹائرڈ چوہدری منظور حسین،سابق وائس چیئرمین ٹھکیدار بشارت حسین،حاجی راجہ عبد الواحد،حاجی عبد الواحد ٹیالہ،ڈاکٹر ربنواز راجہ،ماسٹر ملک محمد اشفاق،پرویز اختر بھٹی،وقار حسین بھٹی سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button