DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Reformer panel announces Adnan Abbas presidential candidate to participate in PTU election

ریفارمر پینل کی طرف سے مرکز چوآ خالصہ میں پی ٹی یو کا الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان نمبردار عدنان عباس صدارت کے امیدوار

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔ریفارمر پینل کی طرف سے مرکز چوآ خالصہ میں پی ٹی یو کا الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان نمبردار عدنان عباس صدارت کے امیدوار تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹیچرز یونین راولپنڈی بے گزشتہ ہفتے الیکشن مہم کا اعلان کیا جس میں ریفارمرز گروپ نے مرکز چوآ خالصہ میں الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا جس میں مشاورت کے بعد ریفارمرز گروپ کی میٹنگ سرصوبہ شاہ میں منعقد ہوئی جس میں ماسڑ رمضان مہناس،حاجی طارق مہناس،بابو تنویر،سید قاسم بخاری،سردار اجمل منیر،زاہد باجوہ،سعد ظفیر،نمبر دار عدنان،فیصل چوہدری،نوید چوہدری اور تمام ریفارمرز گروپ کے ممبران نے شرکت کی میٹنگ میں ریفارمرز پینل کی طرف سے اپنے امیدوار کا اعلان کیا چیرمین کے لیے ماسڑ رمضان (جی ایچ ایس سر صوبہ شاہ)صدارت کے لیے نمبردار عدنان عباس (جی ایچ ایس کنوہا)نائب صدر کے لیے ارشد محمود چوہدری (جی ایچ ایس کاہلیاں سیالیاں)جنرل سیکرٹری کے لیے صالح غفور مرزا (جی ایچ ایس سنگال)کا اعلان کیا گیا

چوآ خالصہ اور کلرسیداں کے مشہور تاجر شیخ مثیم طمار ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہو گے

Choa Khalsa businessman Sheikh Tamar diagnosed with dengue virus

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔چوآ خالصہ اور کلرسیداں کے مشہور تاجر شیخ مثیم طمار ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہو گے ان کو لاڈے حسن کلینک میں زیر علاج ہیں علاقہ چوآ خا لصہ میں ڈینگی کے کیس رپورٹ ہونے پر علاقے میں خوف و ہراس پیدا ہونا شروع ہو گیا ہے اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ اس طرح ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہونے پرمحکمہ ہیلتھ نے کوئی کاروائی نہ کی اور نہ ہی اس ضمن میں کوئی سپرے کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق ماہلی پلام یوسی چوآ خالصہ میں ڈینگی کالاروہ بھی برآمد ہو چکا ہے لیکن اس پر بھی محکمہ ہیلتھ نے کاعذی کاروائی کی اور اہل علاقہ نے اس پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا

موضع رجام کے نوجوان محمد استاویز ولد برکت حسین (مرحوم) کی اچانک موت

M Astawaiz sadly passed away in village Rajam

اٹلی ۔نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم چوہدری امجد( موضع رجام کے نوجوان محمد استاویز ولد برکت حسین (مرحوم) کی اچانک موت نے گھر والوں اور دوست احباب کو رلا دیا انتہائی ملنساز شریف النفس ہر کسی سے ہنس کر ملنے والا اس دنیا فانی سے رخصت ہو گیا جس کی آج 6 اکتوبر بروز اتوار کو شام 6 بجے گاوں رجا م میں تدفین کر دی گئی

Show More

Related Articles

Back to top button