DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Fatal accident on Mandra Chakwal road, One dead and six injured

مندرہ چکوال موڑ پر ڈرائیور کے سو جانے کی وجہ سے تیز رفتار بس درخت سے ٹکرا گئی حادثے میں 1 شخص جانبحق

گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)مندرہ چکوال موڑ پر ڈرائیور کے سو جانے کی وجہ سے تیز رفتار بس درخت سے ٹکرا گئی حادثے میں 1 شخص جانبحق حادثے میں 1 شخص جانبحق اور 6 افراد زخمی ھو گٸے ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو مندرہ شفٹ کیا اور جانبحق شخص کو گوجرخان شفٹ کردیا

Gujar Khan; Fatal accident occurred on Mandra Chakwal road, One passenger was killed and six were injured. The accident was blamed on driver who fell sleep while driving.

Show More

Related Articles

Back to top button