DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Repair work on Sangni bridge completed

سنگھنی پل کی مرمت کا مکمل

گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)سنگھنی پل کی مرمت کا مکمل، اہل علاقہ کی جانب سے عرصہ دراز سے اس پل کی مرمت کا مطالبہ کیا جارہا تھا جو بالآخر اختتام پذیر ہو گیا۔ پل کی خستہ حالی کے سبب اہل علاقہ کے لئے سفر انتہائی دشوار ہو چکا تھا۔ پل کی نئے سرے سے تعمیر پر اہل ؑلاقہ نے ایم پی چوہدری جاوید کوثر کا شکریہ ادا کیا جن کی کاوشوں کے باعث ان کا دیرینہ مطالبہ پایہ تکمیل کو پہنچا۔

Gujar Khan; The local public travelling on Sangni bridge are pleased after the repair work was completed. Local MPA Ch Javed Kausar was thanked for his contributions in getting the work completed.

Show More

Related Articles

Back to top button