DailyNews

Birmingham; Raja Qamar Masood (PPP) holds reception for Col M Shabbir Awan (PTI)

کرنل محمد شبیر اعوان کے اعزاز میں برطانیہ کے شہر برمنگھم میں پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ قمر مسعود نے استقبالیہ دیا

برمنگھم (اکرام الحق قریشی)پی ٹی آئی کے رہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی کرنل محمد شبیر اعوان کے اعزاز میں برطانیہ کے شہر برمنگھم میں پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ قمر مسعود نے استقبالیہ دیا جس میں پیپلز پارٹی برطانیہ کے رہنما راجہ محمد شکیل کیانی، چوہدری عاشق،ملک وقاص اعوان، راجہ عباس،چوہدری مسعود اور دیگر نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button