DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan Armed robbery committed on Sandhal road

صندل روڈ پر ڈکیتی کی واردات، ، صندل روڈ کے رہائشی کی زوجہ کا ایک طلائی کڑا مالیتی تقریباً اڑھائی لاکھ کٹر سے کاٹ کر فرار

صندل روڈ پر ڈکیتی کی واردات، صندل روڈ کے رہائشی کی زوجہ کا ایک طلائی کڑا مالیتی تقریباً اڑھائی لاکھ کٹر سے کاٹ کر لے گئے، تفصیلات کے مطابق صندل روڈ کے رہائشی سجاد نامی شخص نے مدینہ کیش اینڈ کیری سے شاپنگ کی اور گھر جارہے تھے کہ ان کا پیچھا کرتے چار موٹرسائیکل سوار ڈکیتوں نے صندل روڈ پر مسجد کے قریب روک لیا، اور سجاد کی زوجہ کے بازو سے ایک طلائی کڑا مالیتی تقریباً اڑھائی لاکھ روپے کاٹ لیا اور موقع سے فرار ہوگئے،

Show More

Related Articles

Back to top button