DailyNewsKallar Syedan

Sir Sooba Shah; Wedding of Tauseef Bilal Qureshi celebrated in village Dolal Qureshi

توصیف بلال قریشی رشتہ ازدوجی کے حسین بندھن میں منسلک ہوگے

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔سرصوبہ شاہ کے نواحی گاؤں دولال قریشیاں تحریک انصاف کے رہنما محمد تنویر قریشی،ساجد محمود قریشی کے بھتجے محمد جنید قریشی کے کزن محمدانور قریشی (مرحوم)کے بیٹے توصیف بلال قریشی رشتہ ازدوجی کے حسین بندھن میں منسلک ہوگے ان کی دعوت ولیمہ ان کے آبائی گاؤں میں ہوا۔جس میں سابق وزیراعظیم راجہ پرویز اشرف کے بیٹے بیرسٹرراجہ شاہ رخایڈووکیٹ،سابق امیدوار قومی اسمبلی چوہدری محمد عظیم،تحریک انصاف کے ضلعی رہنما ہارون کمال ہاشمی،سابق ناظم کلرسیداں محمد اعجازبٹ،سابق چیئرمین پیرسید راحت حسین شاہ،چوہدری شفقت،تحریک انصاف تحصیل کلرسیداں کے صدرساجد جاوید،سینئر صحافی اکرام الحق قریشی،سابق تحریک انصاف تحصیل کلرسیداں کے صدرآصف کیانی،سابق جنرل کونسلر گلفراز بٹ،پی ایس ایف تحصیل کلرسیداں کے صدر راجہ عماد طارق کیانی،راجہ اسرار ایڈووکیٹ،راجہ عمیر ایڈووکیٹ،شوکت محمود قریشی گوجرخان،حاجی اورنگزیب،راجہ حق نواز خان،سیاسی سماجی لوگوں نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button