DailyNews

Birmingham; Abdullah Mushtaq elected President PTI Midlands

پی ٹی آئی مڈ لینڈز کے انتخابات عبد اللہ مشتاق صدر منتخب

برمنگھم (مائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) پاکستان تحریک انصاف مڈ لینڈ کے انتخابات مکمل، عبداللہ مشتاق اور ان کے پینل کی شاندار کامیابی، تفصیلات کے مطابقکے انٹرا پارٹی الیکشن مکمل ہوگئے ہیں۔ مڈ لینڈ کے سیکڑوں پارٹی کارکنوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ سابق صدر برمنگھم برانچ ناصر خان اور مرکزی رہنماPTIزاہد بھٹی کے حمایت یافتہ پینل نے واضح برتری حاصل کرلی ہے، انٹرا پارٹی الیکشن کے نتائج کے مطابق عبداللہ مشتاق صدر، آسیہ حسین نائب صدر، صادق حسین چوہدری سیکرٹری جنرل،صعیب ایوبی ایڈیشنل سیکریٹری منتخب ہوگئے ہیں جب کہ دوسری طرف سابق صدر مڈ لینڈ اورPTIکے معروف رہنما عابد زمان خٹک اور ان کا پینل کامیاب نہ ہوسکا۔

Show More

Related Articles

Back to top button