DailyNews

London; UK-based Kashmiri and Pakistani community express regret over earthquake deaths in Azad Kashmir

برطانیہ میں مقیم کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کا آزاد کشمیر میں زلزلہ سے ہونے والی اموات پر افسوس کا اظہار

سلاؤ۔یوکے ( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ) آزاد کشمیر میں زلزلہ سے ہونے والی اموات پر افسوس کا اظہار۔ برطانیہ میں مقیم کشمیری کمیونٹی احباب محمد زاہد راجہ مرکزی راہنماء پی ٹی آئی کشمیر یوکے، چوہدری محمد افضل چیئرمین برٹش کشمیر کونسل یوکے، راجہ محمد اسحاق خان چوہدری شکیل، راجہ گلنواز خان، راجہ واجد خان،مسلم کانفرنس برطانیہ کے راجہ شوکت علی خان اور بزرگ کشمیری راہنماء الحاج محمد اسلم چوہدری نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں آزاد کشمیر اور پاکستان میں آنے والے زلزلہ میں جاتلاں، میرپور آزاد کشمیر میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button