DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Dar e Ar Arqam campus in Bewal student Laraib achieve 1st position

دارارقم سکول بیول کیمپس کا اعزاز،حفظ کی طالبہ لاریب کی ریجن میں پہلی پوزیشن

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)وقاص الرحمن وارثی۔دارارقم سکول بیول کیمپس کا اعزاز،حفظ کی طالبہ لاریب کی ریجن میں پہلی پوزیشن۔دارارقم سکولز گوجرخان ریجن کے زیر اہتما م قرآن پاک منزل مقابلہ ہوا جس میں دارارقم سکول کے گیارہ سکولوں کے چوبیس طالب علموں نے حصہ لیا جس میں دارارقم سکول بیول کیپمس کی طالبہ موہڑہ مظفریاں کے راجہ عبدالروف کی دختر اور سماجی شخصیت ایوب وارثی کی بھتیجی لاریب نے 300میں سے 297نمبر لیکر پورے ریجن میں پہلی پوزیش حاصل کی اس شاندار کامیابی پر سیاسی و سماجی شخصیات اور اہلیان علاقہ نے طالبہ،اساتذہ اور ڈائریکٹر دارارقم سکول بیول محمد خالد نوید کو شاندار الفاظ میں مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ آئندہ ماہ ہیڈ آفس دارارقم لاہور کے زیر اہتمام ہونیوالے فائنل مقابلہ میں طالبہ لاریب نمایاں پوزیشن حاصل کرے سکول اور علاقے کا نام روشن کرے۔

Laraib of village Morra Muzaffarian achived 297 marks out of 300
Show More

Related Articles

Back to top button