DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Dengue Prevention Program held in Union Council Choa Khalsa (See video report)

یونین کونسل چوآ خالصہ میں ڈینگی سے بچاؤ اور حفاظتی تدابیر کے حوالے سے پروگرام

چوآ خالصہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔سیکرٹری یوسی چوآ خالصہ مظفر اقبال بیگ کے زیر اہتمام،اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں کی ہدایت پر ڈینگی سے بچاؤ اور حفاظتی تدابیر کے حوالے سے پروگرام بروز اتوار منعقد کیا گیا،جس میں ڈینگی مچھر کے انڈوں اور لاروں کی پیدائش کے مقامات کی نشاندہی کی گئی،ڈینگی بخار کی صورت میں فورا کیا کرنا ہے اس سے بھی آگاہ کیا گیا،شرکا ء میں سابق چیئرمین آغا سید راحت علی شاہ،صدر پی ٹی آئی یو سی چوآ خالصہ ذیشان مشتاق،چوہدری محمد ایاز گجر،راجہ لیاقت علی،چوہدری امتیاز حسین ٹکال،ڈاکٹر ظفر اللہ نیازی ہولی فیملی،ڈاکٹر ربنواز راجہ،راجہ ضیارب حسین حماڈ ٹینٹ،طاہر محمود بھٹی،ماسٹر اصغر عباس،فاضل حسین،محمد اسحاق،پٹواری محمد امتیاز،سیکرٹری راجہ واجدمحمود،شوکت،اسسٹنٹ محکمہ زراعت چوآ ندیم حسین شاہ،سابق ڈسٹرکٹ ممبر عنائت مسیح،محمد ریاض سمیت دیگر نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button