DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Dr Sultan Al arfeen Saddique visits university in Sahot (See video report)

چانسلر محی الدین یونیورسٹی نیریاں و چانسلر الامہیہ میڈیکل کالج میرپور کی سہوٹ کلیال آمد

سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔گزشتہ دن محی الدین صدیقیہ یونیورسٹی نیریاں شریف وچانسلر محی الدین میڈیکل کالج میر پور آزاد کشمیر پیر ڈاکٹر سلاطان العارفین صدیقی نے ڈڈیال آزاد کشمیر کے دور سے واپسی پر محی الدین اسلامک یونیورسٹی ذیلی ادارہ سہوٹ کا مختصر دور ہ کیا،جس میں انہوں نے اساتذہ،طالب علموں کے ساتھ ساتھ ادارہ ہذاکی کمیٹی سے بھی ملاقات کی،جس میں صدر انسپکٹر حاجی چوہدری محمد ضمیر،حاجی چوہدری شبیر حسین،حاجی چوہدری محمد رشید،حاجی چوہدری محمد سفیر،ماسٹر راجہ بشارت،حاجی چوہدری عبد الخالق فرانس،سابق کونسلر چوہدری وحید امجد،چوہدری آفتاب احمد،الطاف حسین بٹ،حاجی چوہدری علی اختر سمیت معززین نے شرکت کی،ڈاکٹر سلطان العارفین نے مقبوضہ کشمیر کے بھائی بہنوں،استحکام پاکستان کے لئے خصوصی دعا کی۔

چوہدری نذر وارثی کی والدہ محترمہ کو سپر د خاک کر دیا گیا

Mother of Ch Nazar Warsi passed away in Sahot Baghyal

سہوٹ بگیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔چوہدری مہربان حسین کی اہلیہ محترمہ،چوہدری نذر وارثی کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں ان کی نماز جنازہ شام تین بجے ادا کی گئی نماز جنازہ میں انپکٹر حاجی چوہدری محمد ضمیر،سابق چیئرمین راجہ پرویز اختر قادری،چوہدری توقیر اسلم،حاجی چوہدری عبد الخالق فرانس،کپٹن راجہ محمد اکرم،چوہدری وادی حسین،راجہ گلستان خان،صوبیدار میجر چوہدری عبد الرزاق گجر سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button