DailyNews

Rawalpindi; Sister of Ch M Riaz passed away in Pindi

مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر چوہدری محمد ریاض کی ہمشیرہ کو آرمی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا

کلرسیداں (اکرام الحق قریشی)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر چوہدری محمد ریاض کی ہمشیرہ کو آرمی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا نمازجنازہ میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر الحاج محمد نواز کھوکھر،اسدعمر،محمداعجازالحق،راجہ جاوید اخلاص،سابق چیئر مین نیب چوہدری قمر الزمان،شیخ عامر وحید،شاہد رضا،کامران اسلم،محمدناصرراجہ،کرنل شبیراعوان،سردارمحمدنسیم،محمدافضل کھوکھر،چوہدری توقیراسلم،راجہ علی اصغر،شاہد صراف،راجہ عبدالمجید ایڈووکیٹ،چوہدری ابرار حسین،قاضی وقار کاظمی،چوہدری صداقت حسین،راجہ ندیم احمد،طارق منہاس،تنویر نازبھٹی،چوہدری محمداشفاق،چوہدری محمد خالد،چوہدری فیاض اختر،چوہدری محمد جمیل،الحاج محمد اسلم بانی،راجہ عامرمظہر اور دیگر نے شرکت کی۔مرحومہ کی رسم قل آج بروز اتوار شام 5:30بجے ٹاور ایونیو ڈی ایچ اے سیکٹر بی میں کرنل انیس اکبر کی رہائش پر ہو گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button