DailyNewsKallar Syedan

Kanoha; Wallima ceremony of Raja Atif Kiyani of UAE held in his native village of Sahot Rajgaan (See video)

راجہ عاطف کیانی رشتہ ازدواج میں منسلک،دوست و احباب کے اعزاز میں دعوت ولیمہ

سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین، متحدہ عرب امارات میں مقیم ،سہوٹ راجگان کے رہائشی راجہ عاطف کیانی ولد راجہ شہتاسب خان المعروف راجہ تاسورشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ان کی شادی خانہ آبادی راجہ طالب حسین کی دختر سے انجام پائی ،دعوت ولیمہ میں جنرل کونسلر راجہ نقی،چوہدری شبیر حسین،حاجی فاضل بٹ،حاجی صغیر احمد یو کے،تاج بھٹی،راجہ جگا،شہزاد مالک مغل،راجہ جمروز،قاری شیر بہادر،چوہدری علی اختر،فاروق بھائی چوآ،راجہ جاوید،راجہ بھٹو،محمد شیراز،الیاس بٹ سمیت دوست واحباب اور رشتے داروں نے بھر پور شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button