DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Nala Musalmana; Wedding of Ch Naseer Uldin Ahmed of London celebrated in his native village of Dhok Chaudhrian (See video)

چوہدری نصیر الدین احمد لندن یوکے کا دعوت ولیمہ،دوست و احباب کی بھر پور شرکت

نلہ مسلماناں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔لندن برطانیہ میں مقیم ،نلہ مسلماناں ڈھوک چوہدریاں کے رہائشی چوہدری نصیر الدین احمد ولد چوہدری جفیر احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ان کی شادی خانہ آبادی چوہدری محمد اشرف کی صاحبزادی سے انجام پائی،دعوت ولیمہ کا انعقاد کلر سیداں کے مقامی شادی ہال میں کیا گیا جس میں گرداور چوہدری محمد جمیل،کپٹن ریٹائرڈ چوہدری منظور حسین،چوہدری غلام حسین،ماسٹر نجابت حسین ،راشد محمود راجہ سمیت دوست واحباب ،رشتے داروں نے بھر پور شرکت کی۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button