DailyNewsHeadline

Stoke on Trent, UK; Shabaz Masood of Morra Bhuttian wins 3rd Professional boxing fight

برطانیہ میں مقیم موڑہ بھٹیاں کے نوجوان شہباز مسعود نے سٹوک ان ٹرنٹ میں ہونے والی تیسری پروفیشنل فائٹ جیت لی

برطانیہ میں مقیم موڑہ بھٹیاں کے نوجوان شہباز مسعود نے سٹوک ان ٹرنٹ میں ہونے والی تیسری پروفیشنل فائٹ جیت لی ۔ شہباز مسعود کاتعلق اسلام پورہ جبر موڑہ بھٹیاں ڈہوک لس سے ہے اور مشہور شخصیت طاہرمسعود کا بیٹا اور ڈہوک لس کے چوہدری داود اور چوہدری فاروق کا قریبی عزیز ہے شہباز مسعود نے یہ فائٹ جیت کر اپنے علاقے کا نام روشن کر دیا ۔ برطانیہ میں مقیم ٹھیکدار چوہدری ارشد آف موڑہ بھٹیاں، چوہدری ساجد، چوہدری کامران،چوہدری مناظر، چوہدری شکیل،چوہدری منیر، چوہدری خدا داد، اور خضر حسین نے شہباز مسعود اور ان کی فیملی کو مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ شہباز مسعود اسی طرح اپنے خاندان اور علاقے کا نام روشن کرے گا ۔ شہباز مسعود کا اگلا ٹاکڑا چار مئی کو آسٹن میں ہوگا ۔

Stoke on Trent, UK; Shabaz Masood of village Dhok Lass, Morra Bhuttian, Gujar Khan has won 3rd Professional boxing fight, Shabaz is son of Tahir Masood.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button