DailyNews
Rawalpindi; Two days of Nepalese food festival starts at Marriot hotel
میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں دوروزہ نیپالی فود فیسٹول شروع
نیپال کے کھانوں کو متعارف کرانے کے حوالے سے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں دو روزہ نیپالی فوڈ فیسٹول شروع ہو گیا ہے ، یہ فوڈ فیسٹول نیپا ل کے سفارتخانے کے تعاون سے ہورہا ہے ، پہلے روز جڑواں شہروں سے کھانوں کے شوقین افراد نے فیسٹول میں شرکت کی اور نیپالی کھانوں سے لطف اندوز ہوئے، فیسٹول میں نیپا ل کی ثقافت کو بھی اجاگر کیا گیا ، نیپا ل کے فیرفیلڈ میریٹ ہوٹل سے مہمان شیف نے میریٹ ہوٹل کے ایگزیکٹو شیف تھامس اور ان کی ٹیم کے ہمراہ مختلف کھانے تیارکیے ۔