AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Minister Ch Masood Khalid to attend function in Faisalabad as guest of honour

آزادحکومت کے وزیر زراعت چوہدری مسعودخالد 10/11اپریل کو فیصل آباد میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے

ڈڈیال(نمائندہ خصوصی )آزادحکومت کے وزیر زراعت چوہدری مسعودخالد 10/11اپریل کو فیصل آباد میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے جہاں زرعی حالات کے حوالے سے منعقد ورکشاپ سے بھی خطاب کریں گئے اور آزاد حکوت جموں وکشمیر کی نمائندگی بھی کریں ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنی رہائش میرپور ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد مشتاق چغتائی اورڈڈیال پریس کلب جنرل کونسل کے ممبر ،عبدالغفور چغتائی سے بات چیت کرتے ہو ئے کہا انہوں نے کہا میری خواہش آزاد کشمیر زراعت کے فروع کیلئے ہر ضلع میں زرعی سطع پر زمنیداربھائیوں سے تجاویز لیکر زراعت کی ترقی کیلئے کام جائے تاکہ ہمارا زمنیدار زرعی شعبہ ترقی کریں جس وقت تک ہم اپنی زراعت کی طرف توجہ نہیں دیں گے ہم اپنے خطہ کو خوشخال نہیں کرسکتے انہوں نے ڈڈیال کے سنےئر اکابن سے بھی خطاب کرتے ئے کہا ہر ضلع کہ لوگ اپنے زرعی شعبہ سے تعاون کریں اور آئند فضلوں کو بہتر بنانے کیلئے زرعی اصولوں پر کام کیا جائے تاکہ ہم زرعی سطع پر خود کفیل ہو سیکں انہوں نے فضل آباد کے دور ہ کی واپسی پر وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کو ورکشاپ میں ہو نے والے فضلوں سے آگاہ کرو گا وزیرزراعت اپریل کے پہلے ہفتے میں ڈڈیال سب ڈوثرن میں مختلف تقربیات میں شرکت کریں 5اپریل مدثر میر ایڈووکیٹ تقربیات میں شرکت کریں 6اپریل یونین کونسل سورکھی میں چوہدری ارشد محمود کے بیٹے کی شادی میں تقر بیات میں شرکت کریں اور9اپریل کوادریس مغل کی بیٹوں کی شادی میں شرکت کریں گے


ڈسرکٹ میڈیکل آفیسر راجہ فداکیانی نے کہا ہے ڈڈیال سب ڈوثرن کے علاوہ دیگر علاقہ کی یونین کونسلوں میں قائم رولرہیلتھ یونٹیوں کو بحال بنانے کیلئے محکمہ صحت ضلع باغ میرپور کے علاوہ تحصیل ہنڈکواٹر ہسپتالوں کو مثالی بنانے کیلئے ڈی جی ہیلتھ آزاد کشمیر ارشد محمود چوہدری کی ہدایت پر لوگوں کو صحت کے وہیلتھ زیادہ سیزیادہ سہولیات مہیاکرنے کی حکمت عملی مرتب کر لی گی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈڈیال سب ڈوثرن کے سہ رکنی وفد سے اپنے آفس میں ایک ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہو ئے کہا انہوں نے کہا سب ڈوثرن کی ساتوں یونین کو نسلوں کے رولرہیلتھ یونٹیوں میں کامیاب مہم کاآغاز کر دیا گیا اس کیلئے ٹی ایچ کیوہسپتال میں پولیوکے خاتمے پر پولیومہم کی کامیاب کیلئے تمام تروسائل کو بروئے کارلاتے ہو ئے ہر رولزہیلتھ میں پولیومہم کو کامیاب بنانے کے لئے پولیومہم سٹاف کی کارکردگی کو مثالی بنانے کیلئے پو رے ضلع میرپور میں پولیوکے قطرے پلانے کیلئے ہمیشہ مثبت مہم جارہی ہے انہوں نے ڈڈیال کے سہ رکنی وفد کو یقین دلایا ڈڈیال کے ٹی ایچ ہسپتال کو مثالی بنانے کیلئے نئے خطوط پر استوار کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں 


ڈڈیال پریس کلب کے سنےئر نائب صدر سیکرٹری عبداللہ خان نے کہا تحصیل پریس کلب کے نومنتخب صدر چوہدری اقبال تبسم اور جنر ل سیکرٹری وقاص علی لیاقت اور سنےئر نائب صدر نوشاد نومی اور پوری ٹیم کو ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق،طارق عقیل ،وقار بشیر ،محمد مشتاق چغتائی نے تمام عہدیدروں کو مبار ک باد دی اور امید ظاہر کی وہ ڈڈیال اپنے علاقہ کی تعمیر وترقی میں اپنا قلمی جہاد جارہی رکھیں گے 


گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خادم آباد تحصیل ڈڈیال کا ایلمنیٹری بورڈ میرپور کا سالانہ نتیجہ جماعت ہشتم اور پنجم پچھلے سال کی طرح اس سال بھی سوفیصد رہاتما م طلبہ نمایاں نمبروں سے کامیاب ہو ئے جبکہ سکول کا انٹررزلٹ بھی شاندار رہا ہے اس سلسلہ میں ادارہ ہذا میں ایک پروقار تقریب انعقاد کیا گیا آغاتلاوت سے ہوا جو جماعت ہفتم کے طالب علم عبدالوحید نے پیش کی جبکہ نعت جماعت نہم کے طالب علم حافظ محمد طاہر نے پیش کی انچار ج صدر معلم محمد بنارس نے خطاب میں کہا کہ طلبہ اور اہل علاقہ کو دل کہ اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتاہو ں جماعت ہشتم اور پنجم کے طلبہ نے سخت محنت کی اور آج انکومحنت کا پھل مامیابی کی صورت میں ملاہے اداروہذاکے کنڑولزامتحانا ت محمد مشتاق مغل نے سکول کا سالانہ نتیجہ بھی پیش کیا جو کہ 96فیصد رہا انہوں نے اپنے خطاب میں اہل علاقہ طلبہ ء اور انکے والدین کو مبارک باد پیش کی کہا کہ اگر آپ اسی طرح محنت کہساتھ پڑھتے رہے تو کامیابی ہمیشہ آپکے مقدر میں رہے گی تقریب کے اسٹیج سیکرٹری کے فرائض ماسٹر عبدالماک نے بڑے احسن انداز میں ادا کئے اور انہوں نے کہا کہ جن طلبہ ء نے اساتذہ کی باتوں پر عمل کیا ہے اور جذبے اور شوق کے ساتھ پڑھی کی آخر میں سٹیج نے طلبہ ء کو تربیت کے ساتھ بلایا اور پوزیشن ہو لڈر طلبہ ء کو سٹاف کی طرف سے ٹرفیاں اور میڈل بطور انعام دےئے گئے تقریب کے اختیام پر ادارہ کے قاری محمد رفیق نے دعاکروائی 


تحصیل پریس کلب ڈڈیال کے الیکشن دو گروپوں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ اقبال تبسم گروپ نے صدارت جیت لی جبکہ ظہیر سپروگروپ نے جنرل سیکرٹری کی سیٹ لے اڑے تفصیلات کے مطابق اقبال تبسم 19ووٹ لیکر صدر جبکہ کے ان کے مدمقابل صدارتی امیدوار ظہیر سپرو نے 13ووٹ حاصل کئے جبکہ وقاص چوہدری 17ووٹ لیکر جنرل سیکرٹری منتخب اور ان کے مدمقابل عنصر صدیق ملک 15ووٹ حاصل کئے نوشاد نومی 29ووٹ سنےئر نائب صدرمنتخب جبکہ بلا مقابلہ منتخب ہو نے والوں میں عدنان بہزاد ،نائب صدر ،رانااورنگزیب سیکرٹری مالیات ،پریس سیکرٹری طیب کشمیری ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہو ئے 2017میں سبھی کلبوں کے اتحاد کے بعد بننے والا تحصیل پریس کلب ڈڈیال کا باضابطہ پہلا الیکشن تھا جس میں سو فیصد ووٹ کاسٹ ہو االیکشن کا پروسیس مکمل خوشکوار ماحول میں مکمل ہوا اورا س ا لیکشن کو دیکھنے کے لئے شہر کی معززشخصیات کے ساتھ عام شہریوں نے بھی بھرپور شرکت کی عوام علاقہ نے الیکشن پروسیس کو صاف وشفاف قرار دیتے ہو ئے چیف الیکشن کمشزخواجہ مسعوداور ان کے معاونین سہیل برکت اور اسد کالس کو مبارک باد پیش کی جہنوں نے الیکشن کی شفافیت کو یقینی بنایااور اپنی زمہ داری احسن طریقے سے نبھائیں 

 

Show More

Related Articles

Back to top button