DailyNewsGujarKhan

Islam purra jabber; Dr M Idris Khawaja praised for his contributions at Tehsil head quarter hospital in Gujar Khan

ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان ڈاکٹر محمد ادریس خواجہ بہترین خدمات سرانجام دے رہے ہیں

جبر(نامہ نگار)ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان ڈاکٹر محمد ادریس خواجہ بہترین خدمات سرانجام دے رہے ہیں انسانی خدمت کے جزبے سے لبریز ایم ایس خواجہ ڈاکٹر ادریس کی خدمات کو سراہتے ہیں ڈاکٹر محمد ادریس وارڈوں کے مریضوں کی دیکھ بھال کا بہترین انتظام کر رکھا ہے داخل مریضوں کو ان کی بیماری کے مطابق دوائیوں سمیت ہر سہولت فراہم کی جا رہی ہے بہترین سہولیات دیکھ کر گوجرخان کے عوام کا خوش ہیں ان خیالات کا اظہار سابق کلاس فور ملازمین سید آصف محمود شاہ نے معروف ذیشان آٹوز کے مالک استاد غنضنفر کی عیادت کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا اتنا چھا نظام اور بہترین دیکھ بھال اور ہسپتال کا عملے انتہائی مددگار ہے انہوںں نے کہا ایم ایس ڈاکٹر ادریس کی نگرانی میں ہر ممکن سہولت دی جار ہی ہے اور سرکاری ہسپتالوں پر جو غیر فعال کا لیبل لگا ہے دکھی انسانیت کی خدمت کر کے اس لیبل کی نفی کر رہے ہیں انہوں نے مزید کہا ڈاکٹر ادریس اور ان کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ وہ جس طرح احسن طریقے سے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔


اسلام پورہ جبر کے سنیئر صحافی ممراز شیخ کو بہترین صحافی ایوارڈ ملنے پر راجہ خرم پرویز ،وحیدمراد،شیخ قیصر قیوم ،ٹھیکیدار حاجی محمد ریاست ،نمبر دارچوہدری رفاقت ،مرزا محمود منجھوٹہ ،کونسلر چوہدری اورنگزیب ،ڈاکٹر جاوید کیانی اور حاجی افتخار بھڈانہ نے دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ بھی احسن طریقے سے اپنی ذمہ داری پوری کریں گئے اورمعاشرتی برائیوں کو سامنے لائیں گئے 

 

Show More

Related Articles

Back to top button