DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Formation of press club Islam purra jabbar and team announced

اسلام پورہ جبر کے صحافیوں کا ایک اجلاس,پریس کلب اسلام پورہ جبر کا قیام عمل میں لایا گیا

اسلام پورہ جبر۔نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔محمد انجم ملک ..اسلام پورہ جبر کے صحافیوں کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں پریس کلب اسلام پورہ جبر کا قیام عمل میں لایا گیا۔ جس میں تمام صحافیوں نے مشترکہ طور ایک سال کے لئے عبوری سیٹ اپ کا اعلان کیا جس کے تحت صدر راجہ یاسر عرفات کیانی، نائب صدر محمد انجم ملک، جنرل سیکرٹری شیخ جبار، سیکرٹری اطلاعات صابر حسین صدیقی، فنانس سیکرٹری راجہ عبدالرزاق گوہر اور محمد سلیمان بٹ کو جوائنٹ سیکرٹری مقرر کیا گیا۔ جبکہ مجلس عاملہ کے ممبران شیخ محمد اخلاق، ڈاکٹر محمد شعیب، ممراز شیخ، شاہد محمود منگی، قاضی کلیم احمد، ضمیر ذکی اور راجہ افراز احمد۔راجہ ثاقب ظہور شامل ہیں۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button