DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Dua observed for late aster Ch Javed Khalil in Dhok Baba Baland (See Video)

ماسٹر چوہدری محمد صابر مرحوم کے فرزند ماسٹر چوہدری جاوید خلیل کے ایصال کی محفل

ڈھوک بلندیاں چوآ خالصہ،چوہدری الفت حسین نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،ماسٹر چوہدری محمد صابر مرحوم کے صاحبزادے،حاجی چوہدری خورشید یو کے،چوہدری محمد منیر،چوہدری جہانگیر،چوہدری ظہیر یو ایس اے،چوہدری ادریس کے برادر ،ماسٹر چوہدری جاوید خلیل کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد ان کی رہائش گاہ پر کیا گیا،ماسٹر محمد سلیمان نقشبندی،حافظ محمد کلیم یوسف نے اسلامی تعلیمات پر روشنی ڈالی،راجہ ارشد محمود نے نعت پیش کی،اس تقریب میں دور و نزدیک سے کثیر تعداد میں معززین نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button