DailyNewsKallar Syedan

Doberan Kallan; Wedding of sister Nambardar Master Khizar Mahmood Raja celebrted in Pind Bainso

نمبردارماسٹر حضر محمود راجہ کی ہمشیرہ کی رخصتی کی تقریب روز شادی ہال میں منعقد ہوئی۔

نمبردارماسٹر حضر محمود راجہ کی ہمشیرہ کی رخصتی کی تقریب روز شادی ہال میں منعقد ہوئی۔ 
پنڈبینسو نمبردار ماسٹر راجہ محمد بشیر(مرحوم) کی بیٹی، ماسٹر حضر محمود راجہ کی ہمشیرہ، راجہ نور سبحانی کی خالہ زاد بہن کی شادی خانہ آبادی راجہ عبدالغفار کے صاحبزادے کاشف جنجوعہ سے انجام پائی۔ دعوت ولیمہ کی تقریب میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے راجہ صغیر احمد، مسلم لیگ تحصیل کہوٹہ کے صدر راجہ محمد بشیر، سابق ناظم راجہ سجاد حیدر، ارشد محمود بھٹی، راجہ اصغر یوکے، راجہ محمد شبیر، راجہ طاہر، راجہ ثقلین، ہیڈماسٹر منیر الدین جنجوعہ، بابو اظہر جنجوعہ، راجہ محمد منیر، ماسٹر ساجد محمود، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

صوبیدار محمد نذیر ، صوبیدار محمد رفیق کے بھائی اور محمد سفیر کے والد محترم حوالدار محمد منیر تقدیر الٰہی سے وفات پا گئے

Hawaldar M Munir passed  away in Pind Bainso

صوبیدار محمد نذیر ، صوبیدار محمد رفیق کے بھائی اور محمد سفیر کے والد محترم حوالدار محمد منیر تقدیر الٰہی سے وفات پا گئے۔ نماز جنازہ میں سابق ٹاؤن ناظم حافظ ملک سہیل اشرف، نائب ناظم راجہ محمد نواز، پروفیسر نثار احمد، غلام نبی بٹ، ارشد محمود بھٹی، راجہ محمد حنیف، علی اصغر کیانی، کونسلرز، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم کو اپنے آبائی گاؤں پنڈبینسو کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ 

Show More

Related Articles

Back to top button