DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Rare snowfall in Sir sooba shah region of Kallar Syedan

سرصوبہ شاہ پنڈمیرگالہ اور گردونواح میں برف باری

 گزشتہ روز سرصوبہ شاہ پنڈمیرگالہ اور گردونواح میں برف باری ہوئی جو تقریب بیس منٹ جاری رہی ۔اس علاقہ میں آج سے 38سال قبل1981میں برف باری ہوئی تھی۔برف باری سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔

Kallar Syedan; Snowfall fell for serval minutes in Sir sooba shah, Pind Mirgala and surrounding region, according to elders in Sir sooba shah, the last snowfall was in 1981 some 38 years ago.

صحافی توقیر احمدکے چچا انتقال کرگے ان کی نماز جنازہ ڈھوک میرہ موہری داخلی سکرانہ میں ہوئی

Uncle of Tauqeer Ahmed passed away in Dhok Maira Moori, Sakrana

صحافی توقیر احمدکے چچا انتقال کرگے ان کی نماز جنازہ ڈھوک میرہ موہری داخلی سکرانہ میں ہوئی نماز جنازہ میں پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے سابق جنرل سیکرٹری راجہ قمر مسعود ،چیئرمین یونین کونسل چوآخالصہ سید راحت حسین شاہ اور سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

Back to top button